Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کیرالہ میں سیلاب کی صورتحال پر ریاستی وزیراعلیٰ سے بات کی


نئیدہلی،14اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں ریاست کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی  وجین سے ٹیلی فون پر بات کی ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  انہوں نے  آج صبح جناب وجین سے دو بار بات چیت کی اور ریاست کی سیلاب کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزارت دفاع سے کہا ہے کہ وہ پوری ریاست میں راحت اور بچاؤ کارروائیوں کو مزید تیز کریں ۔انہوں نے کیرالہ کے عوام کی حفاظت اورسلامتی کے لئے دعا کی ۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔ح ا ۔رم

U-4300