Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےریاست کے یوم تاسیس پر منی پور کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انھوں نے شمال مشرقی ریاست کی مسلسل ترقی کے لئے پرارتھناکی۔

وزیراعظم نے  سوشل میڈیا   ایکس پر پوسٹ کہا:

’’منی پور کے یوم تاسیس پر  ریاست کے عوام کومیری نیک خواہشات۔ منی پور نے بھارت کی ترقی میں زبردست تعاون پیش کیا ہے، ہم ریاست کی ثقافت اور روایات پر فخر محسوس کرتے ہیں۔  میں، منی پور کی مسلسل ترقی کے لئے پرارتھنا کرتا ہوں۔‘‘

*********

س ح، ن ر

U. No. 3850