Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  اترپردیش کے متھرا میں ہوئے سڑک حادثے کے نتیجے میں ہوئی ہلاکتوں  پر اظہار افسو س کیا ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے، متھرا میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’اترپردیش کے متھرا میں ہوا سڑک حادثہ  دل دہلادینے والا ہے۔ اس حادثے میں جنھوں نے اپنے عزیز و اقارب کو گنوادیا ہے، ان کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ اس کے ساتھ ہی زخمیوں کو  جلد صحت یاب ہونے کے لئے دعاگو ہوں: وزیراعظم ‘‘

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (14.05.2022)

U NO: 5359