Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اترپردیش کے وزیر جناب وجے کشیپ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا


وزیراعظم ، جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے وزیر جناب وجے کشیپ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ٹوئیٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ بی جے پی لیڈر اور اترپردیش  سرکار میں وزیر وجے کشیپ جی کے انتقال سے بہت دکھی ہوں۔ وہ زمین سے جڑے لیڈر تھے اور ہمیشہ مفاد عامہ کے کاموں میں مصروف رہے۔ غم  کی اس  گھڑی میں ان کے کنبے اور ان کے چاہنے والوں کے تئیں میری تعزیت۔ اوم شانتی۔

 

*************

ش ح ۔  ک ا

U. No.4656