Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اداکار وویک کے انتقال پر  تعزیت کا اظہا ر کیا


نئی دہلی،  17   اپریل 2021،           وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اداکار وویک کے  اچانک انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نےکہا ’’معروف اداکار وویک کے اچانک انتقال سے بہت سے لوگوں کو صدمہ ہواہے۔  ان کے مزاحیہ انداز اور دانش مندانہ  مکالموں نے  لوگوں کو تفریح  کا سامان مہیا کرایا۔ماحولیات اور معاشرے  کی فکر ان کی فلموں اور  ان کی  زندگی دونوں سے ظاہر ہوتی ہے۔ ان کے اہل خانہ، دوستوں اور مداحوں کے لئے   میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی ‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-3792