پی ایم انڈیا
نئی دہلی ،2 جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کل افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔
وزیراعطم نے کہا ہے کہ ‘‘ہم افغانستان میں کل ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔یہ افغانستان کے کثیرتہذیبی تانے بانے پرحملہ ہے ۔میں متاثرہ کنبوں سے اظہار تعزیت کرتاہوں ۔ میں زخمیوں کی جلد شفایابی کے لئے دعاگوہوں ۔اس غم کی گھڑی میں ہندوستان ، افغانستان کی حکومت کومدددینے کے لئے تیارہے ’’۔
*************
U-3411
We strongly condemn the terror attacks in Afghanistan yesterday. They are an attack on Afghanistan's multicultural fabric. My thoughts are with the bereaved families. I pray that the injured recover soon. India stands ready to assist the Afghanistan government in this sad hour.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 2, 2018