Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے افغانستان کے صدر کا شکریہ ادا کیا


 

نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے   کووڈ – 19  ایمرجنسی فنڈ  میں تعاون کے لئے  افغانستان کے صدر  جناب اشرف غنی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’ جنوب ایشیائی  پڑوس کے ساتھ  یکجہتی  کے طور پر  کووڈ- 19 ایمرجنسی فنڈ میں  ایک ملین ڈالر  کے تعاون کے لئے افغانستان  کا شکریہ۔ وزیراعظم نے کہا  ’’تشکر صدر اشرف غنی‘‘۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

(23-03-2020)

U-1385