Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی


نئی دہلی ،31 اگست۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے  تیوہار کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

 ایک ٹیوئٹ میں  وزیراعظم نے کہا ‘‘ اونم کی مبارکباد۔یہ ایک منفرد تیوہار ہے جس میں ہم آہنگی کو منایا جاتا ہے یہ ہمارے محنت کش کسانوں کا شکریہ ادا کرنے کا موقع بھی ہے۔ خدا ہر کسی کو خوشی اور مکمل صحت عطا فرمائے۔

****

( م ن ۔ا ع ۔رض) 

U- 4945