Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اونم کے موقع پر  عوام کو مبارکباد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے موقع پر عوام  کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ اونم ایک رنگا رنگ تہوار ہے، جسے نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں بھی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار معاشرے میں خوشی، اتحاد و یکجہتی اور خوشحالی کے جذبے کو مزید مضبوط کرے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:

ഏവർക്കും മനോഹരമായ ഓണം ആശംസിക്കുന്നു. ലോകമെമ്പാടും വലിയ ആവേശത്തോടെ ആഘോഷിക്കപ്പെടുന്ന ഊർജസ്വലമായ ഉത്സവമാണിത്.

ഉത്സവം സന്തോഷത്തിന്റെയും ഒത്തൊരുമയുടെയും സമൃദ്ധിയുടെയും മനോഭാവത്തിന് കൂടുതൽ കരുത്തുപകരട്ടെ.

اونم کی بہت بہت مبارکباد۔! یہ ایک رنگا رنگ تہوار ہے، جسے دنیا بھر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

دعا ہے کہ یہ تہوار معاشرے میں خوشی، اتحاد و یکجہتی اور خوشحالی کے جذبے کو مزید فروغ دے۔‘‘

 

 

***

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

U :  2615