Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم نے ایشین پیرا گیمز میں کانسہ جیتنے پر جہان داراب مدن اور شبھم وادھوا کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈبلز کلاس ایم ڈی 4 مقابلے میں کانسہ جیتنے پر جہان دوراب مدن اور شبھم وادھوا کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کی کامیابی ان کھیلوں میں اس مقابلے میں ہندوستان کا پہلا تمغہ ہے۔ انہوں نے دونوں کھلاڑیوں کو مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈبلز کلاس ایم ڈی 4 مقابلے میں کانسہ جیتنے پر جہان دوراب مدن اور شبھم وادھوا کو مبارکباد! ان کی کامیابی ان کھیلوں میں اس مقابلے میں ہندوستان کا پہلا تمغہ ہے۔ دونوں کے لیے مستقبل میں مزید کامیابیوں کی نیک خواہشات: وزیراعظم نریندر مودی۔‘‘

************

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U : 6604 )