Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایشین گیمز میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین گیمز میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ تمغہ ان کے جذبے اور سخت محنت کی عکاسی کرتا ہے اور انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ پوری ٹیم نے مقابلے کے دوران شاندار جذبے کا مظاہرہ کیا۔ جناب مودی نے آئندہ مقابلوں کے لیے بھی انہیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

‘ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا

ایشین گیمز میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہماری مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد

یہ تمغہ ان کے جذبے اور سخت محنت کی عکاسی کرتا ہے۔ پوری ٹیم نے مقابلے کے دوران شاندار جذبے کا مظاہرہ کیا۔

آئندہ مقابلوں کے لیے نیک خواہشات:وزیر اعظم مودی

***

(ش ح۔اص)

UR No 4053