Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشیتم کا اشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ علم صرف استاد کی عقیدت مندانہ خدمت کے ذریعہ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سُبھاشیِتم کا اشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ علم صرف اُستاد کی عقیدت مندانہ خدمت کے ذریعہ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے درج ذیل سنسکرت سُبھاشِیم کا اشتراک کیا:

यथा खात्वा खनित्रेण भूतले वारि विन्दति।

तथा गुरुगतां विद्यां शुश्रूषुरधिगच्छति॥”

یہ سُبھاشیِتم اس بات کو بیان کرتا ہے کہ جس طرح زمین سے پانی حاصل کرنے کے لیے محنت اور صبر کے ساتھ گہرائی تک کھودنا پڑتا ہے، اسی طرح علم بھی صرف اُستاد کی عقیدت مندانہ خدمت کے ذریعہ، ایمانداری، لگن، نظم و ضبط اور خلوص کے ساتھ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

यथा खात्वा खनित्रेण भूतले वारि विन्दति।

तथा गुरुगतां विद्यां शुश्रूषुरधिगच्छति॥”

 

********

ش ح- ظ الف ن م

UR- 6956