Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر  مودی نے بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں  وزیراعظم نے کہا‘‘ مجاہد آزادی اور سماجی انصاف کے  ایک مضبوط پیرو کار بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر پر خلوص خراج عقیدت – سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات کی ترقی کے لئے ان کے ذریعہ کی گئی موثر کوششیں ہمیشہ تحریک کا ذریعہ بنی رہیں گی’’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ ج ق ۔ر ض۔

U- 3375