Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بے لوث قربانی کی لازوال روایت پر سنسکرت ’سبھاشِیتم‘شیئر کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت ’سبھاشِیتم‘ (حکمت آمیز قول) شیئر کیا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ جو لوگ دوسروں کی فلاح و بہبود کے لیے قربانی دیتے ہیں وہ ہمیشہ کی زندگی حاصل کر لیتے ہیں:

जयन्ति ते सुकृतिनो रससिद्धाः कवीश्वराः।

नास्ति येषां यशःकाये जरामरणजं भयम्॥”

 

جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کی یکجہتی، سالمیت اور خود داری کے لیے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی قربانی ہر نسل کو ترغیب دیتی رہے گی۔

وزیراعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا:

’’ہندوستان کی یکجہتی، سالمیت اور خود داری کے لیے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی قربانی ہر نسل کو ترغیب دیتی رہے گی۔‘‘

जयन्ति ते सुकृतिनो रससिद्धाः कवीश्वराः।

नास्ति येषां यशःकाये जरामरणजं भयम्॥

*******

 (ش ح ۔  م م۔ع ن)

U. No. 9601