Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو اُن کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی


 

نئی دہلی۔26دسمبر؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو اُن کے یوم پیدائش پر نیک خواہشات پیش کیں۔

 وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘ ہمارے پیارے اٹل جی کو یوم پیدائش کی مبارکباد۔ اُن کی منفرد اور بصیرت افروز قیادت نے بھارت کو مزید ترقی یافتہ بنایا اور دنیا کے اسٹیج پر ہمارے وقار کو مزید بلند کیا۔ میں اُن کی اچھی صحت کے لیے دعاگو ہوں۔’’

 

***********