Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب جگموہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی، 04 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگموہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا  :

’’جگموہن جی ،کا انتقال ہماری قوم کے لئے ایک عظیم نقصان ہے۔ وہ ایک مثالی منتظم  اور ایک معروف اسکالر تھے۔ انہوں نے  ہمیشہ  بھارت کی  بہتری کے لئے کام کیا۔ ان کی وزارت کے دوران  اختراعی نوعیت کی پالیسی سازی ہوئی۔ ان کے اہل خانہ  اور مداحوں کے لئے  تعزیت۔ اوم شانتی!‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ع م۔ ق ر

2021-05-04

4175U-