Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب لاڈو کشور سوائن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی، 6 فروری 2019/وزیراعظم جناب نریند مودی نے جناب لاڈو کشور سوائن کے انتقال پر  تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘اڈیشہ کی آسکا سیٹ سے لوک سبھا کے پارلیمنٹ ممبر   جناب  لاڈو کشور سوائن جی کے انتقال سے بہت صدمہ ہوا ہے۔  معاشرہ کے تئیں اپنی قیمتی خدمات کی وجہ سے انہیں یاد رکھا جائے گا۔  دیہی ترقی کے لئے ان کا کام  قابل تعریف تھا۔  ان کے بیٹے نچیکیٹا  سے بات کی  اور تعزیت کا اظہار کیا’’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن ۔ ج ۔ ج۔

U- 719