Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے قیام کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی


نئی دہلی۔15 نومبر؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔ اپنی مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ریاست جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد۔ دعا کرتا ہوں کہ جھارکھنڈ ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں کی طرف اپنا سفر جاری رکھے۔

U – 5720