پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 12 ستمبر ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے سبھی کو لوگوں کو ،’’سووچھتا ہی سیوا ‘‘ کی تحریک میں شامل ہونے کے لئے زور دیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ 2 اکتوبر کو بابائے قوم آنجہانی مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کی سالانہ تقریبات کا آغاز ہوگا۔ یہی وہ دن بھی ہے جس روز سووچھ بھارت مشن نے اپنے چار سال پورے کئے تھے اور اس تحریک تحریک نے ایک عوامی تحریک کی شکل لے لی تھی۔اس کا مقصد آنجہانی مہاتما گاندھی کے صاف ستھرے ہندوستان کے خواب کی عملی تعبیر پیش کرنا ہے ۔
میں، سووچھ بھارت کے لئے کام کرنے والے تمام لوگوں کو سلام کرتا ہوں ۔ ’’سووچھتا ہی سیوا ‘‘ کی تحریک 15 ستمبر سے شروع ہوگی ۔ یہ بابائے قوم آنجہانی مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کاایک عظیم طریقہ بھی ہے ۔
آئیے ہم سب اس تحریک سے جُڑیں اور سووچھ بھارت کے قیام کی کوششوں کو مستحکم بنائیں ۔ 15ستمبر کے صبح ساڑھے نو بجے ہم سب مل کر یہاں آئیں گے اور ’’سووچھتا ہی سیوا ‘‘ کی تحریک کا آغاز کریں گے ۔ میں سووچھ بھارت مشن کو مستحکم بنانے کے لئے زمینی سطح پر انتہائی محنت اور جانفشانی کے ساتھ کرنے والے لوگوں سے گفتگو کا منتظر ہوں ، جس کے بعدسووچھتا یعنی صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔س ش ۔رم
4702U-
On 2nd October we mark the start of Gandhi Ji’s 150th birth anniversary. It is also the day Swachh Bharat Mission completes 4 years of being a historic mass movement aimed at fulfilling Bapu’s dream of a Clean India.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 12, 2018
I salute all those working towards a Swachh Bharat! pic.twitter.com/1bqsuPz8bM
The ‘Swachhata Hi Seva Movement’ commences on 15th September. This is a great way to pay tributes to Bapu.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 12, 2018
Come, be a part of this movement and strengthen the efforts to create a Swachh Bharat! pic.twitter.com/c7wCxPBbUL
At 9:30 AM on 15th, we shall come together and mark the commencement of the ‘Swachhata Hi Seva Movement.’ I look forward to interacting with those who have worked assiduously on the ground to strengthen the Swachh Bharat Mission after which Swachhata activities will begin.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 12, 2018