پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جسے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی اور انٹرنیشنل سولر الائنس کے ڈائریکٹر جنرل جناب آشیِش کھنہ نے لکھا ہے۔
اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی، ایک بڑی تبدیلی لانے والی طاقت بن رہی ہے۔ اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت کا زرعی شعبے میں صاف توانائی کے استعمال کا ماڈل افریقہ کے لیے پیش کیا گیا ہےجسے بڑے پیمانے پراستعمال کیا جاسکتا ہے ۔ اس سے باہمی خوشحالی، کمیونٹیز کو مضبوط بنانے اور خوراک کے تحفظ کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ مضمون میں اسے بھارت کے کسانوں اور پورے ملک کے لیے فخر کی بات قرار دیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“شمسی توانائی ایک بڑی تبدیلی لانے والی طاقت بن رہی ہے۔ بھارت کا زرعی شعبے میں صاف ستھری توانائی کے استعمال کا ماڈل افریقہ کے لیےپیش کیا گیاہے جسے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاسکتاہے، جو مشترکہ خوشحالی کو مضبوط بناتا ہے، کمیونٹیز کو بااختیار کرتا ہے اور خوراک کی سلامتی کو بہتر بناتا ہے۔ واقعی یہ ہمارے کسانوں اور ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے!
مرکزی وزیر جناب @JoshiPralhad اور انٹرنیشنل سولر الائنس کے ڈی جی جناب آشیِش کھنہ کا یہ معلوماتی مضمون ضرور پڑھیں۔”
Solar power is emerging as a transformative force. India’s model of harnessing clean energy for agriculture offers a scalable model for Africa, strengthening shared prosperity, empowering communities and promising food security. Truly a matter of pride for our farmers and all of… https://t.co/EVL8U99zqF
— PMO India (@PMOIndia) June 17, 2026
*****
ش ح۔ ع ح– ف ر
Uno-8743