پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صحافی اور مصنف جناب اجے سنگھ کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
اس مضمون میں جناب نریندر مودی کو مسلسل مدتوں میں ہندوستان کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے جمہوری طور پر منتخبہ وزیراعظم بنے رہنے کے لئے سراہا گیا ہے۔ مضمون میں معاشرے کے کمزور طبقات کا احاطہ کرنے اور لوگوں کے سب سے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے وزیراعظم مودی کی سماجی بہبود کی اسکیموں کی تعریف کی گئی ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس‘ پر پوسٹ کیا:
“مسلسل مدتوں میں ہندوستان کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے جمہوری طور پر منتخب وزیراعظم بنے رہنے کے لئے پی ایم @narendramodi کی ستائش کرتے ہوئے، جناب اجے سنگھ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ پی ایم مودی ہندوستان کی ذہانت اور صلاحیت کی پہچان ہیں اور انہوں نے ملک کی سیاسی سوچ کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ وہ معاشرے کے کمزور طبقات کا احاطہ کرنے اور لوگوں کے سب سے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے پی ایم مودی کی سماجی بہبود کی اسکیموں کی تعریف کرتے ہیں۔“
Lauding PM @narendramodi for becoming India’s longest-serving democratically elected PM in consecutive terms, the article by Shri Ajay Singh notes that PM Modi symbolises the genius of India and has altered the country’s political mindset. He praises PM Modi’s social welfare… pic.twitter.com/dcUZDjanmb
— PMO India (@PMOIndia) June 10, 2026
****
ش ح۔ ع ح۔ ج
Uno-8048
Lauding PM @narendramodi for becoming India's longest-serving democratically elected PM in consecutive terms, the article by Shri Ajay Singh notes that PM Modi symbolises the genius of India and has altered the country's political mindset. He praises PM Modi’s social welfare… pic.twitter.com/dcUZDjanmb
— PMO India (@PMOIndia) June 10, 2026