Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے عزت مآب ڈاکٹر فلیپوز مار کریسسٹم مار تھوما ویلیا میٹرو پولیٹن کے انتقال پر تعزیت  کی


 

نئی دہلی، 05 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ڈاکٹر فلیپوز مار کریسسٹم مار تھوما ویلیا میٹرو پولیٹن کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ:

’’عزت مآب ڈاکٹر فلیپوز مار کریسسٹم مار تھوما ویلیا میٹرو پولیٹن کے انتقال پر مجھے صدمہ ہوا ہے۔ وہ اپنی مذہبی علمیت اور  انسانی مشکلات کے  ازالے کے لئے بہت سی کوششوں کی بنا پر یاد رکھے جائیں گے۔ میں  ملنکارا مارتھوما سیرین چرچ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔س ب۔ ق ر

U-4204