پی ایم انڈیا
نئی دہلی،13 ؍اپریل؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں عورتوں میں 50 میٹر رائفل تین پوزیشن ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیتنے کیلئے تیجسونی ساونت کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ 2 دن میں 2 تمغے جیتنے پر میں تیجسونی کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ہمیں کافی خوشی ہوئی ہے،کیونکہ تیجسونی نے عورتوں کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن ایونٹ کے فائنل میں ریکارڈ قائم کیا ہے۔
U-2091
I congratulate Tejaswini Sawant for winning the Silver in the women's 50m Rifle Prone event at #GC2018. This is the result of her perseverance and dedication towards shooting: PM @narendramodi pic.twitter.com/yhsQT9djGT
— PMO India (@PMOIndia) April 12, 2018