Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے عید کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی


نئیدہلی۔17جون ، 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عید کے مبارک موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نے کہا، ’عید مبارک! میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار  ہمارے سماج کی یکجہتی و ہم آہنگی کو اور زیادہ مضبوط اور گہرا بنائے۔‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-3135,