Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے قوم کو کرسمس کی مبارکباد دی


 

نئی دہلی۔26دسمبر؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قوم کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ میں ہر ایک کو  میری کرسمس کی مبارکباد دیتا ہوں، ہم حضرت عیسیٰ کی عظیم تعلیمات کو یاد کرتے ہیں۔ اس تہوار سے ہمارے سماج میں خوشی اور ہم آہنگی کے جذبے کو فروغ حاصل ہو۔’’

 

***********