Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے لوگوں کو اونم کی مبارکباد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے موقع پر لوگوں کو  مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛

’’مثبت فکر،  تابانی، اخوت اور ہم آہنگی سے پیوستہ تہوار اونم کے خاص موقع پر میری جانب سے نیک خواہشات، یہ تہوار ۔سب کی صحت و تندرستی کے لئے  دعاگو ہوں۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر (21.08.2021)

U NO:8122