پی ایم انڈیا
نئیدہلی۔ 08 اپریل 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں مردوں کے 94 کلوگرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسے کا میڈل جیتنے پر وکاس ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہمارے ویٹ لفٹرز نے ہمیں مزید سرخرو کیا ہے۔ وکاس ٹھاکر آپ کو مردوں کے 94 کلوگرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسے کا میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ آپ نے سبھی ہندوستانیوں کے چہروں پر سادمانی بکھیر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
U-1992
More glory thanks to our weightlifters. Congratulations Vikas Thakur for the Bronze in the men's 94kg event. You have brought smiles on the faces of all Indians: PM @narendramodi #GC2018 pic.twitter.com/IDM7JVSoeF
— PMO India (@PMOIndia) April 8, 2018