Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مصنف جناب برجس دیسائی کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں ایک انقلابی فلاحی ریاست کے ذریعے سائنسی انداز میں غربت کے خاتمے پر روشنی ڈالی گئی ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مصنف جناب برجس دیسائی کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

اس مضمون میں کہا گیا ہے کہ پی ایم مودی نے سائنسی طریقے سے غربت کو ختم کرنے کے لیے ایک فعال اور مؤثر فلاحی ریاست کا انقلابی ڈھانچہ تیار کیا ہے۔ مضمون میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ نریندر مودی آنے والی دہائیوں میں ایک مثال بن جائیں گے، کیونکہ ان کے بعد آنے والے وزرائے اعظم ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی کوشش کریں گے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمایکسپر پوسٹ کیا:

جناب @BerjisMD اس مضمون میں لکھتے ہیں کہ پی ایم مودی نے سائنسی طریقے سے غربت کوختم کرنے کے لیے ایک مؤثر فلاحی ریاست کا انقلابی نظام قائم کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی آنے والی دہائیوں میں ایک مثال بن جائیں گے، کیونکہ ان کے بعد آنے والے وزرائے اعظم ان کے نقش قدم پر چلنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

********

ش ح۔ ع ح۔ ج

UNO-8247