Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا


 نئی دہلی۔11  نومبر؛   وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کی سالگرہ کے موقعے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی تاریخ کی دو نامور شخصیات مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان کی تحریک آزادی میں اور اس کے بعد ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات بہت سود مند رہیں۔

  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-5658,