Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مہانومی  کے موقع پرماں سدّ ھی داتری کی پوجاارچناکی  


وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے نوراتری کے دوران مہانومی کے موقع پرماں سدھی داتری کی پوجاارچناکی اوران سے ہرکسی کی زندگی میں کامیابی کی  خواستگاری کی۔ جناب مودی نے ماں سدّھی داتری کی  زبانی دعائیں (استُتی ) بھی پیش کیں ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ؛

’’विश्वकर्त्री विश्वभर्त्री विश्वहर्त्री विश्वप्रीता।

विश्वार्चिता विश्वातीता सिद्धिदात्री नमोऽस्तु ते॥

نوراتری کی مہانومی،  ماں سدھی داتری کووقف ہے ۔ان کی مہربانی سے آپ سبھی کو فرض کے راستے پرچلنے کی توفیق ملے ، ساتھ ہی زندگی میں کامیابی اورنیک نامی حاصل ہو۔ دلی نیک خواہشات ۔’’

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11018