Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے میری کوم کو سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارک با د دی


نئی دہلی، 8  نومبر 2017، وزیراعظم نریندر مودی نے  بھارتیہ باکسر  میری کوم کو    عورتوں کی   ایشین  کنفیڈریشن  باکسنگ چیمپئن شپ   میں  سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔   وزیراعظم نے کہا ہے کہ   ‘‘ اے ایس بی سی ایشین کنفیڈریشن وومین باکسنگ چیمپئن شپ میں   سونے کا تمغہ جیتنے پر میری کوم کو مبارک باد۔ آپ کی کامیابی سے بھارت  کا سر فخر سے بلند ہوا ہے’’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ و۔ ج۔

U- 5589