Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے نئے سال کی مبارک باد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سال 2026 کے موقع پر سبھی سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 جناب  مودی نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘سبھی کو ایک شاندار 2026 کی  مبارکباد!

دعا ہے کہ آنے والا سال اچھی صحت اور خوشحالی لائے، آپ کی کوششوں میں کامیابی ملے  اور آپ جو بھی کام کریں  اس میں طمنایت حاصل ہو ۔ معاشرے میں امن اور خوشی کے لیے دعا گو ہوں’’۔

*****

ش ح – ظ  ا

UR No. 5017