Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر ویکھو-او-یوشو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی  ،31دسمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر جناب ویکھو-او-یوشو کے انتقا ل پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ناگالینڈ کے اسپیکر ویکھو او یوشو کے انتقال پر سخت صدمہ ہوا۔ وہ ایک محنتی لیڈرتھے، جنہوں نے اپنی زندگی ناگالینڈ کی ترقی کے لئے وقت کر دی تھی۔دکھ کی اس گھڑی میں  میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور ان کے حامیوں کے ساتھ ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ان کی آتما کوشانتی ملے۔

 

****

 ( م ن ۔ وا  ۔ ک ا)

U- 6094