Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے نوراتری کی مہانومی پر ماں سدھی داتری کی پوجا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کی مہانومی پر ماں سدھی داتری کی پوجا ارچنا کی ۔ انہوں نے دیوی ماں سے دعا کی کہ وہ ملک کے ہر شہری کو ان کے عزم کی تکمیل کے لئے آشیرواد دیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’نوراتری کی مہانومی سدھی اور نجات دہندہ ماں سدھی داتری کی پوجا کا دن ہے۔ میں دیوی ماں سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ملک میں میرے  پریوارجن کو  ان کے عزم کی تکمیل کے لیے آشیرواد دیں۔‘‘

 

 

************

 

ش ح۔ ج ق     ۔ م  ص

 (U: 110)