Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے نوراتری کے موقع پر ماں کاتیاینی کی پوجا کی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے موقع پر ششٹھی کے دن ماں کاتیاینی کی پوجا کی۔

وزیرِ اعظم نے دعا کی کہ ماں کاتیاینی کے آشیرواد سے ہر شخص کی زندگی بے پناہ طاقت، ہمت اور مثبت توانائی سے بھر جائے۔

جناب مودی نے ایکس پر لکھا:

“नवरात्रि की पवित्र षष्ठी पर मां कात्यायनी के श्रीचरणों में कोटि-कोटि नमन! मेरी कामना है कि उनकी अनुकंपा से हर किसी के जीवन में असीम शक्ति, साहस और सकारात्मक ऊर्जा का संचार हो।”

 

 

***

) ش ح – رک )

U.NO- 6189