Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ویر ساورکرکو ان کی جینتی  کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم نریندر مودی نے  ویر ساورکرکو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت  پیش کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ:

‘‘ جنگ آزادی کے عظیم مجاہد اور معروف قوم پرست  ویر ساورکر کو ان کی  جینتی کے موقع پرصدہا سلام’’۔

 

****

U-4902

ش ح۔   م ن ۔  ت ع۔

(28-05-2021)