Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی،  14 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پچھلے سال  پلوامہ میں ہوئے خوفناک  دہشت گرد حملے میں جانِ عزیز قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ٹوئٹر پر  اپنے پیغام  خراج عقیدت میں وزیراعظم  نے کہا کہ پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے  وہ جانباز تھے، جنہوں نے اپنی زندگیاں ہمارے ملک ہندوستان کی حفاظت  اور خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔ س ش۔ن ا۔

U- 766