Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اپادھائے کی سالگرہ کے موقع پر انھیں خراجِ عقیدت پیش کی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کی سالگرہ کے موقع پر انھیں خراجِ عقیدت پیش کی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا:

‘‘ہم آہنگ انسانی فلسفہ کے علمبردار پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین۔ انہوں نے اپنی زندگی کو قوم کی تعمیر کے لئے وقف کردیا ۔ ان کے خیالات ہم وطنوں کو ہمیشہ ترغیب دیتے رہیں گے۔’’

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 ( ش ح  ۔ ش ت۔ش )

U.NO. 10018