Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پنڈت مدن موہن مالویہ کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی۔26دسمبر؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت مدن موہن مالویہ کو اُن کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

 وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘  میں پنڈت مدن موہن مالویہ کو اُن کے یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں۔ بھارت کی تاریخ پر اُن کا گہرا اور ناقابل فراموش اثر ہے۔ مزید تعلیم کے لیے اُن کی کوششیں اور اُن کے وطن پرستی کےجذبہ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔’’

 

***********