پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کالم نگار اور مصنف جناب سہیل سیٹھ کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
یہ مضمون پی ایم نریندر مودی کے دورِ اقتدار پر روشنی ڈالتا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک الگ اور منفرد راستہ چنا، اور ایک ایسے طرزِ حکومت کے ذریعے بڑا بدلاؤ لائے جو عزتِ نفس اور بہترین کارکردگی سے لیس ایک عوامی تحریک ہے۔ یہ مضمون اس بات پر زور دیتا ہے کہ پی ایم مودی سب سے زیادہ بااثر وزیراعظم اور وہ سہولت کار ثابت ہوئے ہیں جس کی ہندوستان کو شدید ضرورت تھی۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:
“اس مضمون میں، جناب @Suhelseth نے پی ایم @narendramodi کے دورِ اقتدار پر روشنی ڈالی ہے، اور کہا ہے کہ انہوں نے ایک منفرد راستہ اختیار کیا، اور ایک ایسے طرزِ حکومت کے ذریعے بڑا فرق پیدا کیا جو عزتِ نفس اور کارکردگی پر مبنی ایک عوامی تحریک ہے۔ وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ پی ایم مودی کہیں زیادہ بااثر وزیراعظم اور وہ سہولت کار ثابت ہوئے ہیں جس کی ہندوستان کو شدید ضرورت ہے۔“
In this article, Shri @Suhelseth reflects on PM @narendramodi’s tenure, noting that he took the road less travelled, making all the difference through a governance approach that is a mass movement powered by dignity and delivery. He emphasises that PM Modi has been the more… pic.twitter.com/f01kkmOF8p
— PMO India (@PMOIndia) June 10, 2026
**********
ش ح۔ ع ح ۔ ج