Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے کمپاؤنڈ تیراندازی میں یادگاری سونے کے تمغے کے لئے جیوتی سریکھا وینم کی ستائش کی


وزیراعظم جناب نریند رمودی نے کمپاؤنڈ تیر اندازی مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے جیوتی سریکھا وینم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا  ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛

’’بھارت کے لئے ایک اور قابل فخر لمحہ!

ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ تیر اندازی کے مقابلے میں تیسرا سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے وی جے سریکھا کا مبارکباد۔

کھیل کے تئیں ان کی لگن  اور ہنرمندی ملک کا وقار بلند کرتا رہے گا۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (07.10.2023)

U NO:10489