Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے گھریلو گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق رہنما خطوط پر نظر ثانی کے کابینہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا


وزیر اعظم نے ہندوستان میں گیس کی قیمتوں پر گیس کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرکے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے کابینہ کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔

پیٹرولیم و قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

گھریلو گیس کی قیمتوں میں ترمیم سے متعلق کابینہ کے فیصلے کے صارفین کے لیے بہت سے فوائد ہیں۔ یہ اس شعبے کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

3838