پی ایم انڈیا
نئی دہلی،14۔نومبر ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے وزیراعظم آنجہانی پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش کی یادگار کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم نے کہا :’’ آنجہانی پنڈت جواہرلال نہرو کو ان کے یوم پیدائش کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘
م ن ۔س ش۔ رم
U-5689
Tributes to Pandit Jawaharlal Nehru on his birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2017