Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے یوم بحریہ کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کو سیلوٹ کیا


 

نئی دہلی،04؍دسمبر،وزیراعظ جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر آج ہندوستانی بحریہ کے عملہ کو سیلوٹ کیا ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ یوم بحریہ کے موقع پر ہم اپنی بحریہ کے بہادر عملے کو سیلوٹ کرتے ہیں، ان کی قیمتی خدمات  اور قربانیوں نے ہمارے ملک مضبوط اور محفوظ بنایا ہے‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن-ح ا- ق ر)

U-5555