پی ایم انڈیا
نئیدہلی۔ 08 اپریل 2018؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 اپریل 2018 کو نئی دلی کے وگیان بھون میں پبلک سیکٹر کے کاروباری ادروں کے اجتماع سے خطاب کریں گے اور اس وزارت کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر پبلک سیکٹر کے مرکزی کاروباری اداروں کے بہترین طریقۂ کار پر مستقبل کے پرزینٹیشن بھی پیش کیے جائیں گے۔
بعد ازاں سہ پہر کو کارپوریٹ انتظامیہ فروغ وسائل انسانی کے انتظام ، فائنینشیل ری انجینئرنگ اور جدت طرازی جیسے موضوعات پر پرزینٹیشن بھی وزیراعظم کو پیش کیے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
U-1989
At 4:30 PM this evening, PM @narendramodi will attend the CPSE Conclave in New Delhi.
— PMO India (@PMOIndia) April 9, 2018
Senior officers of Central Public Sector Enterprises, and top Ministry officials will take part in the conclave. The conclave will feature presentations on best practices in CPSEs.
— PMO India (@PMOIndia) April 9, 2018