Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم وگیان بھون میں سی پی ایس ای کے اجتماع سے خطاب کریں گے


نئیدہلی۔ 08 اپریل 2018؛  وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 اپریل 2018 کو نئی دلی کے وگیان بھون میں پبلک سیکٹر کے کاروباری ادروں کے اجتماع سے خطاب کریں گے اور اس وزارت کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر پبلک سیکٹر کے مرکزی کاروباری اداروں کے بہترین طریقۂ کار پر مستقبل کے پرزینٹیشن بھی پیش کیے جائیں گے۔

بعد ازاں سہ پہر کو کارپوریٹ انتظامیہ فروغ وسائل انسانی کے انتظام ، فائنینشیل ری انجینئرنگ اور جدت طرازی جیسے  موضوعات پر پرزینٹیشن بھی وزیراعظم کو پیش کیے جائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-1989