پی ایم انڈیا
|
1۔ |
بھارتی اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزروز لمیٹڈ (آئی ایس پی آر ایل) اور ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (اے ڈی این او سی) کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر مفاہمت نامہ (ایم او یو) |
(a) بھارت کے اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزروز میں اے ڈی این او سی کے خام تیل کے ذخیرے کی ممکنہ گنجائش 30 ملین بیرل تک ہوگی، جس میں آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں موجود سہولیات میں شرکت اور اڈیشہ کے چنڈیکول میں ریزرو سہولیات کی ترقی شامل ہے۔ (b) متحدہ عرب امارات کے فجیرہ میں خام تیل کے ذخائر کی ممکنہ اسٹوریج، جو بھارتی اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو کا حصہ بن سکتی ہے۔ (c) بھارت میں رقیق قدرتی گیس (ایل این جی) اور رقیق پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے ذخیرہ کرنے کی سہولیات میں ممکنہ تعاون۔ |
|
2. |
بھارتی آئل لمیٹڈ (آئی او سی ایل) اور ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (اے ڈی این او سی) کے درمیان رقیق پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فراہمی کے حوالے سے اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ۔ |
ایل پی جی (رقیق پیٹرولیم گیس) کی خرید و فروخت میں ممکنہ مواقع تلاش کرنا، جس میں ایل پی جی کی طویل مدتی فراہمی شامل ہے، اور اے ڈی این او سی گیس لمٹیڈ اور آئی او سی ایل کے درمیان ایل پی جی کی طویل مدتی فروخت و خریداری کے معاہدے میں داخل ہونا۔ |
|
3. |
اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے لیے فریم ورک |
دفاعی صنعتی تعاون، جدت اور جدید ٹیکنالوجی، تربیت، مشقیں، تعلیم اور نظریہ، خصوصی آپریشنز اور باہمی ہم آہنگی، بحری سلامتی، سائبر دفاع، محفوظ مواصلات اور معلومات کے تبادلے کے لیے ایک اسٹریٹجک فریم ورک۔ |
|
4. |
کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ (سی ایس ایل) اور ڈرائی ڈاکس ورلڈ (ڈی ڈی ڈبلیو) کے درمیان وادینار میں شپ ریپیئر کلسٹر کے قیام کے حوالے سے مفاہمت نامہ |
وادینار میں جہاز کی مرمت سے متعلق کلسٹر کے قیام کے لیے تعاون، جس میں سمندر میں نصب کیے جانے والے ڈھانچوں کی تیاری بھی شامل ہے، جو کہ حکومتِ ہند کی جانب سے شروع کی گئی میری ٹائم ڈیولپمنٹ فنڈ اسکیم کے تحت ہوگا۔ |
|
5۔ |
کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ (سی ایس ایل)، ڈرائی ڈاکس ورلڈ(ڈی ڈی ڈبلیو) اور سینٹر آف ایکسی لینس ان میری ٹائم اینڈ شپ بلڈنگ (سی ای ایم ایس) کے درمیان جہاز کی مرمت میں مہارت کی ترقی کے حوالے سے مفاہمت نامہ (ایم او یو)۔ |
یہ سہ فریقی معاہدہ ایک ایسا فریم ورک قائم کرتا ہے جس کے تحت ہنرمند بحری افرادی قوت کو متحرک، تربیت یافتہ اور روزگار سے منسلک کیا جائے گا۔ یہ مفاہمت نامہ بھارتی بحری افرادی قوت کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور بھارت کو ہنرمند جہاز سازی اور جہاز مرمت کے ماہرین کے مرکز کے طور پر مستحکم کرنے کے لیے ہے۔ |
|
6۔ |
سی ڈی اے سی (سی ڈی اے سی)، بھارت اور جی-42 ( جی-42)، متحدہ عرب امارات کے درمیان شراکت داری میں 8 ایکسا فلوپ سپر کمپیوٹنگ کلسٹر کے قیام کے لیے ٹرم شیٹ۔ |
یہ سی ڈی اے سی ( سی اے ڈی سی) اور جی-42 ( جی-42) کے درمیان تعاون کی راہ ہموار کرے گا تاکہ بھارت کے اے آئی مشن کے حصے کے طور پر سپر کمپیوٹنگ کلسٹر قائم کیا جا سکے۔ |
|
اعلان |
||
|
7۔ |
متحدہ عرب امارات سے بھارت میں سرمایہ کاری: (i) ابو ظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی (اے ڈی آئی اے) اور نیشنل انفراسٹرکچر اینڈ انویسٹمنٹ فنڈ(این آئی آئی ایف) آف انڈیا بھارت کے انفراسٹرکچر سیکٹر میں 1 ارب امریکی ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیں گے۔ (ii) ایمریٹس نیو ڈیولپمنٹ بینک (ای این بی ڈی ) بھارت کے آر بی ایل بینک(آر بی ایل بینک) میں 3 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ (iii) انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی بھارت کی سمان کیپٹل میں 1 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ |
نمبر شمار | مفاہمت نامہ/ معاہدہ | مقاصد |
|---|---|---|
**********
ش ح۔ ع ح ۔ش ب ن
U-7117
Had excellent discussions with my brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan. Reiterated our strongest condemnation of the attacks on the UAE. Also appreciated my brother’s leadership, courage and wisdom, which have been evident throughout this period. Expressed… pic.twitter.com/3mGfCh7vZU
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2026
My brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan and I discussed ways to deepen the India-UAE Comprehensive Strategic Partnership and deepen ties in sectors like trade, energy and more. pic.twitter.com/vuKvJuKorl
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2026
This UAE visit also saw the conclusion of key agreements across vital areas such as energy, defence, infrastructure, shipping and advanced technology, giving fresh impetus to the India-UAE Comprehensive Strategic Partnership. In another important development, UAE announced… pic.twitter.com/SMdxpsM0ka
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2026
Concluding a short but highly productive visit to the UAE. Held extensive discussions with my brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, on ways to further deepen the India-UAE Comprehensive Strategic Partnership. I am confident that the outcomes of this visit will… pic.twitter.com/pfRyLcOe7s
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2026
Substantive outcomes, which will add vigour to the India-UAE friendship. https://t.co/e3RAsm1tw6
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2026
PM @narendramodi held extensive discussions with UAE President, His Highness Sheikh @MohamedbinZayed in Abu Dhabi today. The PM reiterated India’s strong condemnation of the attacks on the UAE, while appreciating his leadership and concern for the Indian community.
— PMO India (@PMOIndia) May 15, 2026
The two… pic.twitter.com/IDP3RvcuSv