Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے اتحاد اور باہمی ہم آہنگی پر زور دینے والا سنسکرت سبھاشیتا شیئر کیا


وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتا شیئر کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ایک شخص کو ہمیشہ اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کے ساتھ مل جل کر کام کرنا چاہیے۔

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرتا شلوک شیئر کیا-

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 9216