Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں گولڈ جیتنے پر دلیپ کو مبارکباد پیش کی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر ٹی 47 ایونٹ میں شاندار وقت کے ساتھ گولڈ جیتنے پر دلیپ کو دلی مبارکباد پیش کی۔

جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بہتر کارکردگی کے ساتھ اپنے خطاب کا کام یابی سے دفاع کرنا ایک قابلِ ذکر کام یابی ہے، اور ان کی رفتار، عزم اور لگن واقعی قابلِ ستائش ہے، انھوں نے مزید کہا کہ بھارت کو ان پر فخر ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیرِ اعظم کے دفتر نے شیئر کیا:

”ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 400 میٹر ٹی 47 ایونٹ میں شاندار وقت کے ساتھ گولڈ جیتنے پر دلیپ کو دلی مبارکباد۔ بہتر کارکردگی کے ساتھ اپنے خطاب کا کام یابی سے دفاع کرنا ایک قابلِ ذکر کام یابی ہے۔ ان کی رفتار، عزم اور لگن واقعی قابلِ ستائش ہے۔ بھارت کو ان پر فخر ہے: وزیرِ اعظم @narendramodi“

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 6544