پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم (حکمت بھرا قول) کیا اور کہا کہ مہارت، محنت اور ہمدردی ہماری زندگی میں بہت بڑی طاقتیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ذریعے ہم نہ صرف ہر چیلنج پر قابو پا سکتے ہیں بلکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہنر مند لوگوں کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ہوتا، محنتی لوگوں کے لیے کوئی ہدف دور نہیں ہوتا، تعلیم یافتہ لوگوں کے لیے اپنے ملک اور بیرونِ ملک میں کوئی فرق نہیں رہتا، اور جو لوگ نرمی اور محبت سے بات کرتے ہیں اُن کے لیے کوئی بھی اجنبی نہیں ہوتا۔
وزیراعظم نے یہ پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘‘ایکس’’ پر شیئر کیا:
‘‘مہارت، محنت اور ہمدردی ہماری زندگی کی حیرت انگیز طاقتیں ہیں۔ ان کے ذریعے ہم نہ صرف ہر چیلنج کو پار کر سکتے ہیں بلکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔
کس کے لیے بوجھ ہوتا ہے جو قابل ہو؟ محنتی لوگوں کے لیے کون سی منزل دور ہے؟ تعلیم یافتہ لوگوں کے لیے کون سا ملک پردیس ہے؟ اور جو لوگ پیار سے بات کرتے ہیں، اُن کے لیے کون اجنبی ہے؟’’
ہنر مند لوگوں کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ہوتا، محنتی لوگوں کے لیے کوئی ہدف دور نہیں ہوتا، تعلیم یافتہ لوگوں کے لیے اپنے ملک اور بیرونِ ملک میں کوئی فرق نہیں رہتا، اور جو لوگ نرمی اور محبت سے بات کرتے ہیں اُن کے لیے کوئی بھی اجنبی نہیں ہوتا۔
कौशल, परिश्रम और करुणा हमारे जीवन की अद्भुत शक्तियां हैं। इनके माध्यम से हम न केवल हर चुनौती को पार कर सकते हैं, बल्कि ये हमारे लक्ष्यों की प्राप्ति में भी मददगार हैं।
को हि भारः समर्थानां किं दूरं व्यवसायिनाम्।
को विदेशः सुविद्यानां कः परः प्रियवादिनाम्॥ pic.twitter.com/mJUQT5Yg3l
— Narendra Modi (@narendramodi) May 4, 2026
********
ش ح۔ش ت۔ رض
U-6595